اب ڈرون طیارے فیس بک میزائل گرائیں گے
 
اب ڈرون طیارے فیس بک میزائل گرائیں گے


واشنگٹن (دنیا نیوز)سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لئے ڈرونز استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فیس بک انتظامیہ کے مطابق امریکی سیکورٹی ایجنسی اور ڈرون تیار کرنے والے برطانوی ادارے کے اشتراک سے اس پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا چکا ہے جس کے تحت دنیا کے دور دراز علاقوں میں ڈرونز کے ذریعے انٹرنیٹ کی سروسز مہیا کی جائیں گی۔فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زوکربرگ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد دنیا کے تمام افراد کو انٹرنیٹ کی رسائی دینا ہے -

0 comments:

Post a Comment




...........................Recent Post.........................




Eat Yogurt And Live long
Armpits Sweat Treatment
.
Indian Mehndi Design
.
Homemade Beauty Tips For Pimple
Dry Skin Care
.
Home Remedies For Back Pain