Friday, April 11, 2014
Thursday, April 10, 2014
Red Moon: Is 15 April End of The World
Posted by Unknown on 1:37 PM with No comments
If you are already planning to be up early on 15 april Setting the alarm for just a few hour earlier or staying up a little later might be worth of your while in the most celestial way. A total Eclipse of the moon will occur between 1:58 a.m
to 5:30 a.m. According to the skip bird outreach director for the west minister Astronomical Society
Khooni Chand, Israel Aur Musalman Orya Maqbool
Wednesday, April 9, 2014
پاکستانی سائنسدانوں نے مرغیوں کی نئی نسل تیار کر لی -
Posted by Unknown on 9:47 PM with No comments
.پاکستانی سائنسدانوں نے مرغیوں کی نئی نسل تیار کر لی
فیصل آباد: (آن لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سائنس دانوں نے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کی ہے جس سے دیسی انڈوں کی پیداوار دوگنی ہو جائے گی۔ جن سے ایک عام دیسی مرغی سے انڈوں کی تعداد 80 سے بڑھ کر ڈیڑھ سو سے تجاوز کر جائے گی۔ یونیورسٹی کے شعبہ اے بی جی میں ڈاکٹر سجاد خان کی زیر نگرانی کام کرنے والے سائنس دانوں نے بہترین پیداواری صلاحیت کے حامل مرغوں کی دیہی سطح پر تقسیم کا پروگرام شروع کر دیا ہے جس کے ذریعے ایسے مرغے مقامی دیسی مرغیوں کے ساتھ رکھے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر 100 مرغے تقسیم کرنے کی تقریب اقبال آڈیٹوریم کے پہلو میں منعقد کی گئی جہاں پنجاب شوگر کین ریسرچ و ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین نعمان احمد خان اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے مرغبانوں میں مرغے تقسیم کئے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ ان مرغوں کے ذریعے پیدا ہونیوالی نئی نسل مزید پیداواری صلاحیت کی حامل ہوگی جنہیں مزید خاندانوں میں تقسیم کرکے غربت کے خاتمے اور دیسی انڈوں کی پیداوار بڑھانے میں موثر مدد ملے گی۔ -
ٹیم پر تنقید کی سزا، پی سی بی کا شاہد آفریدی کو شوکاز نوٹس
Posted by Unknown on 11:19 AM with No comments
ٹیم پر تنقید کی سزا، پی سی بی کا شاہد آفریدی کو شوکاز نوٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت کے میڈیا سے بات کرنے پر بوم بوم آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش سے واپسی پر میڈیا کے سامنے ٹیم کی کارکردگی کُھل کر تنقید کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بلے بازوں کی منفی سوچ کے باعث ہم ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ ہارے۔
لاہور: (دنیا نیوز) بنگلہ دیش سے واپسی کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا پاکستانی بلے بازوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں جلد آئوٹ ہونے کا ریکارڈ ہی بن گیا ہے۔ پریشر میں ہی کھلاڑیوں کا پتہ چلتا ہے۔ ویسٹ انڈیز کا ہدف مشکل نہیں تھا۔ بلے بازوں کی منفی سوچ کے باعث ہم ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ ہارے۔ ان کا کہنا تھا کہ شروع کی بیٹنگ کے باعث میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا تھا۔ پاکستنانی ٹیم کیلئے آخری تین اوورز کافی نقصان دہ ثابت ہوئے۔ جس طرح بلے بازوں نے آسٹریلیا کیخلاف کاکردگی دکھائی بالکل اسی طرح ویسٹ انڈیز کیخلاف دکھانی چاہیے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کے پاس ٹاپ پلیئرز ہیں، ان کو ہی کھلانا ہوگا۔ لڑکے یہی ٹھیک ہیں, صرف انھیں لڑانے کا طریقہ آنا چاہیے.
Subscribe to:
Posts (Atom)
...........................Recent Post.........................